العتبة الحسينية المقدسة
متابعات

عراقی وزیراعظم کی حرم مقدس حسینی میں آمد

1,678 views1 min read

چہلم حضرت اما م  حسین علیہ السلام کی مناسبت سے حرم مقدس حسینی کے متولی علامہ شیخ عبدالمہدی الکربلائی نے  حرم مقدس میں عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی کا استقبال کیا  جس میں چہلم کی مناسبت سے تشکیل دئیے گئے کامیاب منصوبے کے بارے میں معلومات کا تبادلہ کیا جس میں لاکھوں زائرین کی عراق میں آمد کے موضوع پر بحث کی گئی  علاوہ ازیں حالیا عراق اور اہل عراق کے مسائل پر مشاورت کی ۔

متعلقہ

Comments (0)

Leave a comment

Sign in to comment with your verified account.