العتبة الحسينية المقدسة
متابعات

افغانستان میں حرم مقدس حسینی کی تبلیغات دینیہ

2,764 views1 min read

حرم مقدس حسینی کے شعبہ تبلیغ دینی کی جانب سے عنقریب  افغانستان میں علوم اہل بیت علیہم السلام کے لئے مدرسہ کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے ،

شیخ فاہم الابراہیمی شعبہ مذکورہ کے مسئول نے بتایا کہ   مدرسہ دینیہ کے افتتاح کے سلسلے میں موسسہ امام حسن علیہ السلام سے رابطہ کیا گیا  تاکہ نہ صرف تعمیر مدرسہ بلکہ دیگر خدمات نقل و سکن کی سہولیات بھی فراہم کی جاسکے  اور اس کے ساتھ ہی مالی و معنوی معاونت بھی برقرار رہے گی  جس میں تقریبا 400 طلاب دینیہ کی گنجائش ہوگی

متعلقہ

Comments (0)

Leave a comment

Sign in to comment with your verified account.