العتبة الحسينية المقدسة
متابعات

السفیر ہسپتال کی طرف سے دوران عاشوراء فراہم کی گئیں سہولیات کی تفاصیل

589 views1 min read

حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے تابع السفیر ہسپتال کی جانب سے ایام عاشوراء امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے فراہم کی گئی سہولیات کی تفصیل عام کی گئیں ہیں ۔

ہسپتال کے معاون منتظم انجینئر عباس عبد علی نے بتایا ہے کہ اس دورانیے میں ہسپتال نے ایمرجنسی طبی سہولیات فراہم کیں جن میں

46163 مراجعین نے رجوع کیا 4783 لیبارٹری ٹیست کئے گئے جبکہ 761 ایکسرے وغیرہ شامل ہیں۔

جبکہ 26 ایمرجنسی آپریشن کئے گئے اور ایمبولینس سروس بھی مریضوں کی سہولت کے لئے استعمال کی گئی ۔


متعلقہ