العتبة الحسينية المقدسة
متابعات

مسابقہ قرات قران کریم کے نتائج

2,474 views1 min read

جمہوری اسلامی ایرانی کے محکمہ اوقاف کی جانب سے منعقد کئے جانے والے سالانہ قرات قران کریم کے مقابلے کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف ممالک سے 120 قارئین کرام نے حصہ لیا اور ساتھ ہی قرات قرآن کریم کے ماہرین بھی موجود تھے۔

علی الخفاجی جو کہ اوقاف کی جانب سے ماہرین کمیٹی کے رکن تھے نے تفصیلات بتائیں کہ 3 مراحل میں مسابقہ طے پایا جہاں ہر مرحلہ میں 8 قارئین کرام کا انتخاب کیا گیا جس میں 24 قارئین کو منتخب کیا گیا ۔

بالاخیر 5 قارئین بتدریج انتخاب کیا گیا اور ان میں سے اول انعام پانے والے قاری لیث العبیدی مستحق قرار پائے جن کا تعلق عراق سے ہے جب کہ دوسرا رتبہ حمید رضا مقدسی ایرانی اور محمد علاء الدین جن کا تعلق مصر سے ہے تیسرا مرتبہ پایا مرتبہ چہارم افغانستان کے قاری اویس احمدیان اور پنجم مرتبہ قاری یوسف الحاج  تھے ۔

 

توصیف رضا

متعلقہ

Comments (0)

Leave a comment

Sign in to comment with your verified account.